جنابت کے بعد حیض شروع ہو جائے تو غسل کا حکم
*(سوال نمبر:20)*
سوال:
اگر کسی عورت کو جماع کے فورا بعد حیض شروع ہوجائے تو ایسی
صورت میں عورت کون سا غسل کرے گی۔ نیز اسے فی الفور جنابت کا غسل کرنا ضروری ہے یا
نہیں؟
*جواب*:
اگر کسی عورت کو جماع کے فورا بعد حیض شروع ہوجائے تو ایسی
صورت میں اس عورت پر حالت حیض میں کوئی غسل واجب نہیں ہے البتہ حیض کے انقطاع کے بعد
دونوں کی طرف سے کوئی ایک غسل کرے تو کافی ہوگا ۔
"
لو أصابتها جنابة ثم حاضت قبل الاغتسال فلا غسل عليها وهى حائض، فإذا انقطع أجزاء ها
غسل واحد لهما
(بحر المذهب ١/١٩٩)
🖌 *اجابہ*: مولوی اسماعیل مہالدار
------------------------------------
*منجانب بحث و نظر فقہ شافعی کوکن*
زیر نگرانی
*مفتی رفیق محمد شفیع پورکر مدنی*
*مفتی رفیق محمد شفیع پورکر مدنی*
مرتب
*مفتی فیاض محمودبرمارے حسینی*
*مفتی فیاض محمودبرمارے حسینی*
ٹیلیگرام پر جائن کریں
https://t.me/bahsonazarfiqhashafaikokan
Comments
Post a Comment