اگر کوئی شخص فرض غسل کی نیت سے ندی یا تالاب میں غوطہ لگایا تو فرض غسل ادا ہو جائے گا یا نہیں؟


*(سوال نمبر:65)*

 *سوال*

اگر کوئی شخص فرض غسل کی نیت سے ندی یا تالاب میں غوطہ لگایا تو فرض غسل ادا ہو جائے گا یا نہیں؟

*جواب*

اگر کوئی شخص فرض غسل کی نیت سے ندی یا تالاب میں غوطہ لگایا تو فرض غسل ادا ہو جائے گا۔


وكذالك إن إنغمس في نهر أوبئر فأتي الماءعلي شعره وبشره أجزأه  (كتاب الام  2/89)
أو إنغمس في ماء كثير أووقف تحت ميزاب أو تحت المطر ناويا فوصل شعره وبشره أجزأه وضوءه وغسله. (المجموع  2/214)
*اجابہ*: مفتی فوادپٹیل۔مولوی زیدمنی پوری
------------------------------------
*منجانب بحث و نظر فقہ شافعی کوکن*   
 زیر نگرانی 
*
مفتی رفیق محمد شفیع پورکر مدنی* 
          مرتب 
*
مفتی فیاض محمودبرمارے حسینی*
ٹیلیگرام پر جائن کریں
https://t.me/bahsonazarfiqhashafaikokan


Comments

Popular posts from this blog

اگر کسی شخص کی فجر سے پہلے کی سنت نماز چھوٹ جائے تو اسے کب پڑھنا چاہئے؟

حج یا عمرہ کرنے والا صرف بال کٹائے حلق نہ کرائے تو کیا رکن ادا ہوگا؟

لیکوریا سے خارج ہونے والے سفید مادہ سے وضو ٹوٹتا ہے کیا؟