چار رکعت والی نماز میں اگر کوئی شخص غلطی سے تین رکعت میں بیٹھ جائے پھر یاد آنے پر کھڑا ہوکر نماز مکمل کرے تو کیا سجدہ سھو کرنا ہے یا نہیں؟
*(سوال نمبر:59)*
سوال:
چار رکعت والی نماز میں اگر کوئی شخص غلطی سے تین رکعت میں
بیٹھ جائے پھر یاد آنے پر کھڑا ہوکر نماز مکمل کرے تو کیا سجدہ سھو کرنا ہے یا نہیں؟
*جواب*
اگرچاررکعت والی نمازمیں کوئی شخص تیں رکعت پر بیٹھ جائے
پھر کچھ دیرکے بعد اسے یاد آنے پروہ کھڑاہوجائے تواس کے لئےچوتھی رکعت مکمل کرنے کے
بعد سلام سے پہلے آخر میں سجدہ سہوکرلیناسنت ہے۔
فَلَوْ شَكَّ " وَهُوَ
فِي رُبَاعِيَّةٍ " أَصَلَّى ثَلَاثًا أَمْ أَرْبَعًا أَتَى بِرَكْعَةٍ
" لِأَنَّ الأصل عدم فعلها " وسجد " وإن زَالَ شَكُّهُ قَبْلَ سَلَامِهِ
بِأَنْ تَذَكَّرَ قَبْلَهُ أَنَّهَا رَابِعَةٌ لِلتَّرَدُّدِ فِي زِيَادَتِهَا (فتح الوهاب: 1/63)
او یقعد للتشهد فی غیر
موضع القعودعلی وجه السهو فیسجد للسهو (المجموع:4/52)
*اجابہ*: مفتی حفظ الرحمن صاحب۔مفتی خالدخان
------------------------------------
*منجانب بحث و نظر فقہ شافعی کوکن*
زیر نگرانی
*مفتی رفیق محمد شفیع پورکر مدنی*
*مفتی رفیق محمد شفیع پورکر مدنی*
مرتب
*مفتی فیاض محمودبرمارے حسینی*
*مفتی فیاض محمودبرمارے حسینی*
ٹیلیگرام پر جائن کریں
https://t.me/bahsonazarfiqhashafaikokan
Comments
Post a Comment