ایک شخص بیمار ہے روزہ رکھ نہیں سکتااورنہ اس کے لئے قضاء ممکن ہے اور فدیہ دینے کی بھی طاقت نہیں ہے تو ایسے شخص کے سلسلے میں کیا حکم ہے؟


سوال نمبر:133)*
سوال :
ایک شخص  بیمار ہے روزہ رکھ نہیں سکتااورنہ اس کے لئے قضاء ممکن ہے اور فدیہ دینے کی بھی طاقت نہیں ہے تو ایسے شخص کے سلسلے میں کیا حکم ہے؟
*جواب*
اگر کوئی شخص بیمار ہو اور وہ روزہ رکھ نہیں سکتااورقضابھی دشوار ہے تووہ فدیہ اداکرےلیکن اگرفدیہ دینے کی بھی طاقت نہیں ہے تو وہ فدیہ اس شخص کے ذمہ میں باقی رہے گا، البتہ جب بھی وہ مستحق ہو تو فدیہ ادا کرے گا.


فَإِذَا عَجَزَ) عَنْ الْفِدْيَةِ (ثَبَتَتْ فِي ذِمَّتِهِ) كَالْكَفَّارَةِ وَكَالْقَضَاءِ فِي حَقِّ الْمَرِيضِ وَالْمُسَافِرِ هَذَا مَا اقْتَضَاهُ كَلَامُ الْأَصْلِ١

وقضية كلامهما أن من ذكر إذا عجز عن الفدية ثبتت في ذمته كالكفارة٢

إذا عجز عن الفدية ثبتت في ذمته كالكفارة وهو كذلك٣

.......................
١) اسني المطالب.          ٤٢٨/١
٢) حاشية الجمل :        ٣٣٩/٢
٣) نهاية المحتاج :       ١٩٣/٣
 *:مفتي محمداسجدملپا۔مفتی ریاض الرحمن ندوی بھٹکلی*
------------------------------------
*منجانب بحث و نظر فقہ شافعی کوکن*   
 زیر نگرانی 
*
مفتی رفیق محمد شفیع پورکر مدنی* 
          مرتب 
*
مفتی فیاض محمودبرمارے حسینی*
ٹیلیگرام پر جائن کریں
https://t.me/bahsonazarfiqhashafaikokan

Comments

Popular posts from this blog

اگر کسی شخص کی فجر سے پہلے کی سنت نماز چھوٹ جائے تو اسے کب پڑھنا چاہئے؟

حج یا عمرہ کرنے والا صرف بال کٹائے حلق نہ کرائے تو کیا رکن ادا ہوگا؟

لیکوریا سے خارج ہونے والے سفید مادہ سے وضو ٹوٹتا ہے کیا؟