کیا بھوپھو کو ہاتھ لگانے سے وضوء ٹوٹے گا
*(سوال نمبر:112)*
السؤال:
زید
کی پھوپھی اگر زید کے بچوں کو ہاتھ لگاتی ہے تو اس سے وضو ٹوٹے گا یا نہیں یعنی کہ سوال
یہ ہے کےزید کی پھوپھی کا زید کے بچوں کے درمیان
میں محرمات کا رشتہ ہے یا نہیں،؟
*جواب*
زید کی پھوپی اگر زید کے بچوں
کو ہاتھ لگاتی ہے تو اس سے اس کا وضو نہیں ٹوٹتا اس لئے کہ زید کے بچے اس کی پھوپھی
کے لیے محرم ہے، جیسا کہ علامہ بغوی آیت کی تفسیر بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں
حُرِّمَتْ عَلَيْكُمْ أُمَّهَاتُكُمْ وَبَنَاتُكُمْ وَأَخَوَاتُكُمْ
وَعَمَّاتُكُمْ وَخَالَاتُكُمْ وَبَنَاتُ الْأَخِ وَبَنَاتُ الْأُخْتِ
( وبنات الأخ وبنات الأخت ) ويدخل فيهن بنات أولاد
الأخ والأخت وإن سفلن ، وجملته : أنه يحرم على الرجل أصوله وفصوله وفصول أول أصوله
وأول فصل من كل أصل بعده ،(1)
ﻭﺍﻟﺮﺍﺑﻊ ﻣﻦ ﺍﻟﻤﺤﺮﻣﺎﺕ: ﻭﻫﻮ ﺃﺧﻮﺍﺕ
ﺍﻟﺄﺏ ﻭﺳﻮﺍﺀ ﻛﻦ ﻟﺄﺏ ﻭﺃﻡ ﺃﻭ ﻟﺄﺏ ﺃﻭ ﻟﺄﻡ ﻭﻛﻠﻬﻦ
ﻣﺤﺮﻣﺎﺕ ﺑﺎﻟﺎﺳﻢ ﺛﻢ ﻋﻤﺎﺕ ﺍﻟﺄﺏ ﻭﺍﻟﺄﻡ ﻭﻋﻤﺎﺕ
ﺍﻟﺄﺟﺪﺍﺩ ﻭﺍﻟﺠﺪﺍﺕ ﻛﻠﻬﻦ ﻣﺤﺮﻣﺎﺕ كالعمات (2)
1) تفسير البغوي النساء (43)
2)الحاوي الكبير 197/9
*) قوت المحتاج 377/5
*) بداية المحتاج 80/3
*اجابہ*:مفتی عاقب کوکاٹے ۔مولوی وسیم ندوی
------------------------------------
*منجانب بحث و نظر فقہ شافعی کوکن*
زیر نگرانی
*مفتی رفیق محمد شفیع پورکر مدنی*
*مفتی رفیق محمد شفیع پورکر مدنی*
مرتب
*مفتی فیاض محمودبرمارے حسینی*
*مفتی فیاض محمودبرمارے حسینی*
ٹیلیگرام پر جائن کریں
https://t.me/bahsonazarfiqhashafaikokan
Comments
Post a Comment