کیا تراویح کی نماز میں فجر کی قضا کی نیت کرنا صحیح ہے؟
سوال نمبر:134)*
سوال :
کیا تراویح کی نماز میں فجر کی قضا کی نیت کرنا صحیح ہے،
اور تراویح کے ساتھ قَضَاء کی نیت کی جائے تو دونوں نمازیں حاصل ہوجائیں گی؟
*جواب*
تراویح کی نماز کے ساتھ قَضَاء
نماز کی نیت کرنا درست نہیں، اگر اس میں قضاء کی نیت کی جائے تو صرف قضاء نماز حاصل
ہوگی اور اسے تراویح کا ثواب نہیں ملے گا،تو بہتر یہی ہے کہ پہلے تراویح پڑھی جائے
پھر قضا نماز ادا کی جائے.
وإذا صلى الفائتة في ليالي شهر رمضان ونوى معها صلاة التراويح
.. لا تحصل التراويح، بل تحصل الفائتة فقط في الأصح1
.مَسْأَلَة رجل يَنْوِي فِي صَلَاة التَّرَاوِيح
قَضَاء الْفَوَائِت الَّتِي عَلَيْهِ فَهَل يحصل لَهُ فَضِيلَة قيام.........
أجَاب رَضِي الله عَنهُ لَا يحصل لَهُ فَضِيلَة قيام رَمَضَان
وَإِنَّمَا يحصل لَهُ فَضِيلَة أَدَاء الْفَرَائِض وَالْأولَى أَن يُصَلِّي التَّرَاوِيح
وَيَقْضِي عقيبها 2
.................................................
1) النجم الوهاج ٣١٨/١
2) فتاوي ابن الصلاح ٢٣٦/١
* فتاوى رملي. ٢١٥/١
*✒️:مفتي حسنین کھوت ۔مفتی ریاض الرحمن ندوی بھٹکلی*
------------------------------------
*منجانب بحث و نظر فقہ شافعی کوکن*
زیر نگرانی
*مفتی رفیق محمد شفیع پورکر مدنی*
*مفتی رفیق محمد شفیع پورکر مدنی*
مرتب
*مفتی فیاض محمودبرمارے حسینی*
*مفتی فیاض محمودبرمارے حسینی*
ٹیلیگرام پر جائن کریں
https://t.me/bahsonazarfiqhashafaikokan
Comments
Post a Comment