وترکی تیسری رکعت میں توجیہ پڑھنے کاکیاحکم ہے؟
*(سوال نمبر:37)*
سوال:
وترکی تیسری رکعت میں توجیہ پڑھنے کاکیاحکم ہے؟
*جواب*
جب کوئی شخص افضل صورت پر عمل کرتے ہوئے وتر کی تین رکعت
دو سلام سے پڑھ رہا ہو یعنی تیسری رکعت الگ سے پڑھ رہا ہو تو اس میں توجیہ پڑھنا سنت
ہے.
وإذا أراد الإتيان بثلاث ركعات ففي الأفضل أوجه الصحيح
أن الأفضل أن يصليها مفصولة بسلامين لكثرة الأحاديث الصحيحة فيه ولكثرة العبادات فإنه
تتجدد النية ودعاء التوجه والدعاء في آخر الصلاة والسلام وغير ذلك.
(المجموع :١٣/٤)
🖌 *اجابہ*: مفتی محمد اسجد ملپا
------------------------------------
*منجانب بحث و نظر فقہ شافعی کوکن*
زیر نگرانی
*مفتی رفیق محمد شفیع پورکر مدنی*
*مفتی رفیق محمد شفیع پورکر مدنی*
مرتب
*مفتی فیاض محمودبرمارے حسینی*
*مفتی فیاض محمودبرمارے حسینی*
ٹیلیگرام پر جائن کریں
https://t.me/bahsonazarfiqhashafaikokan
Comments
Post a Comment