کتے کا لعاب یا رال کپڑوں کو لگ جانا


*(سوال نمبر:56)*

 سوال:
کتا برتن میں  منھ ڈالنے پر اس کو پاک کرنے کا طریقہ فقہ کی کتابوں میں موجود ہے ۔اگر کتا کپڑے کو منھ لگائے یا اس کے منھ کے رال لعاب وغیرہ لگ جائے تو اس کی پاکی کا کیا حکم ہے؟
*جواب*
کتے کابرتن میں منہ ڈالنے پر برتن کی پاکی کاجوطریقہ مشروع ہے کہ اسے سات مرتبہ دھویا جائے جس میں ایک مرتبہ مٹی کے پانی سے دھونا بھی شامل ہے یہی طریقہ کتے کاکپڑے کومنہ لگانے یااس کی رال ۔لعاب یااس کاگیلابدن کسی چیزکولگنے یااس کاخشک بدن کسی گیلی چیزکولگنے پرپاک کرنے کے لئے مشروع ہے۔
ﻓﻬﻜﺬا ﻟﻮ ﻣﺎﺱ اﻟﻜﻠﺐ ﺛﻮﺑﺎ ﺭﻃﺒﺎ ﺃﻭ ﻣﺎﺱ ﺑﺒﺪﻧﻪ اﻟﺮﻃﺐ ﺛﻮﺑﺎ ﻳﺎﺑﺴﺎ ﺃﻭ ﻭﻃﺊ ﺑﺮﻃﻮﺑﺔ ﺭﺟﻠﻪ ﻋﻠﻰ ﺃﺭﺽ ﺃﻭ ﺑﺴﺎﻁ ﻛﺎﻥ ﻛﺎﻟﻮﻟﻮﻍ ﻓﻲ ﻭﺟﻮﺏ ﻏﺴﻠﻪ ﺳﺒﻌﺎ ﻓﻴﻬﻦ ﻣﺮﺓ ﺑﺎﻟﺘﺮاﺏ.
(الحاوي الكبير ج/1.ص/315)

*اجابہ*: مفتی محسن واڑیکر
------------------------------------
*منجانب بحث و نظر فقہ شافعی کوکن*   
 زیر نگرانی 
*
مفتی رفیق محمد شفیع پورکر مدنی* 
          مرتب 
*
مفتی فیاض محمودبرمارے حسینی*
ٹیلیگرام پر جائن کریں
https://t.me/bahsonazarfiqhashafaikokan


Comments

Popular posts from this blog

اگر کسی شخص کی فجر سے پہلے کی سنت نماز چھوٹ جائے تو اسے کب پڑھنا چاہئے؟

حج یا عمرہ کرنے والا صرف بال کٹائے حلق نہ کرائے تو کیا رکن ادا ہوگا؟

لیکوریا سے خارج ہونے والے سفید مادہ سے وضو ٹوٹتا ہے کیا؟