سفر کے دوران فوت شدہ نمازوں کی قضاء
*(سوال نمبر:79)*
سوال:
سفر کے دوران فوت شدہ نمازوں کی قضاء اگر سفر ہی میں کی
جائے تو قصر کیا جائے گا یا اتمام اور قصر کرنے کی صورت میں نماز معتبر ہوگی یا نہیں؟
*جواب*
سفر کے دوران
فوت شدہ نمازوں کی قضاء اگر سفر ہی میں کرے
تو قصر ہی کرےگا اتمام نہیں کرےگا جیساکہ درج ذیل عبارتوں سے واضح ہے
إذافاتته في السفر فأربعة أقوال أظهرها. إن قضي في سفر قضي وإن قضي في حضر أتم(1)
وإن فاتته في السفر فقضاها في السفر ففيه قولان. أحدهما لايقصر والثاني له أن يقصر وهو الأصح
(2)
(1)المجموع 4/ 305
(2)المهذب 1/
363
★البيان
2/ 472
★عجالة
المحتاج 1/ 343
★موسوعة
الفقه الاسلامي 2/ 310
*اجابہ*: مولوی زہران فرقانی (کنڈلور)
------------------------------------
*منجانب بحث و نظر فقہ شافعی کوکن*
زیر نگرانی
*مفتی رفیق محمد شفیع پورکر مدنی*
*مفتی رفیق محمد شفیع پورکر مدنی*
مرتب
*مفتی فیاض محمودبرمارے حسینی*
*مفتی فیاض محمودبرمارے حسینی*
ٹیلیگرام پر جائن کریں
https://t.me/bahsonazarfiqhashafaikokan
Comments
Post a Comment