قبر کی مٹی نجس ہے یا پاک؟
*(سوال نمبر:80)*
سوال:
قبر
کی مٹی نجس ہے یا پاک؟
*جواب*
پرانی
قبر کی وہ مٹی جس میں مردے کو دفن کیا جاتا ہے وہ نجس ہے. اسلئے کہ قبر کی وہ مٹی مردے
کے گوشت اس کے پیپ اور اس سے نکلنے والی چیزوں سے ملی جلی ہوتی ہے، لہٰذا قبر کھودتے
وقت مٹی میں نجاست کا یقین یا غالب گمان ہو تو وہ مٹی نجس ہوگی، البتہ وہ مٹی جو مقبرے
کے آس پاس ہو تو وہ پاک ہے.
لَيْسَ لِأَحَدٍ
أَنْ يُصَلِّيَ عَلَى أَرْضٍ نَجِسَةٍ؛ لِأَنَّ الْمَقْبَرَةَ مُخْتَلِطَةُ التُّرَابِ
بِلُحُومِالْمَوْتَى وَصَدِيدِهِمْ وَمَا يَخْرُجُ مِنْهُمْ وَذَلِكَ مَيْتَةٌ وَإِنَّ
الْحَمَّامَ مَا كَانَ مَدْخُولًا يَجْرِي عَلَيْهِ الْبَوْلُ وَالدَّمُ وَالْأَنْجَاسُ
(قَالَ الشَّافِعِيُّ) : وَالْمَقْبَرَةُ الْمَوْضِعُ الَّذِي يُقْبَرُ فِيهَا الْعَامَّةُ
وَذَلِكَ كَمَا وَصَفْت مُخْتَلِطَةُ التُّرَابِ بِالْمَوْتَى وَأَمَّا صَحْرَاءُ لَمْ
يُقْبَرْ فِيهَا قَطُّ قَبَرَ فِيهَا قَوْمٌ مَاتَ لَهُمْ مَيِّتٌ، ثُمَّ لَمْ يُحَرَّكْ
الْقَبْرُ فَلَوْ صَلَّى رَجُلٌ إلَى جَنْبِ ذَلِكَ الْقَبْرِ، أَوْ فَوْقَهُ كَرِهْتُهُ
لَهُ وَلَمْ آمُرْهُ يُعِيدُ؛ لِأَنَّ الْعِلْمَ يُحِيطُ بِأَنَّ التُّرَابَ طَاهِرٌ
لَمْ يَخْتَلِطْ فِيهِ شَيْءٌ١
١) كتاب الأم. ٢/ ٢٠٧_٢٠٦
*. الحاوي الكبير.
٢٦١/٢
* المهذب. ٢٣٠/١
* البيان. ٢ /
١١١_١١٠
* التهذيب.
٢ /٢٠٤_٢٠٣
*اجابہ*: مولوی ریاض ضیائی
------------------------------------
*منجانب بحث و نظر فقہ شافعی کوکن*
زیر نگرانی
*مفتی رفیق محمد شفیع پورکر مدنی*
*مفتی رفیق محمد شفیع پورکر مدنی*
مرتب
*مفتی فیاض محمودبرمارے حسینی*
*مفتی فیاض محمودبرمارے حسینی*
ٹیلیگرام پر جائن کریں
https://t.me/bahsonazarfiqhashafaikokan
Comments
Post a Comment