میت کو post-mortem کرنے کے بعد غسل دینے کا کیا حكم ہے؟


*سوالنمبر:122*
  سوال
میت کو post-mortem کرنے کے بعد غسل دینے کا کیا حكم ہے؟
*جواب* :
            میت سے جو احکام متعلق ہوتے ہیں ان میں سے ایک غسل ہے اگر میت کو غسل دینا دشوار ہو پانی نہ ہونے کی وجہ سے یا کسی اور وجہ سے تو میت کو تیمم کرایا جائے گا لہذا اگر پوسٹ مارٹم کے بعد غسل دینا ممکن ہو تو میت کو غسل دیا جائے گا اور اگر غسل دینا دشوار ہو یا ممکن نہ ہو تو میت کو تیمم کرایا جائے گا واللہ أعلم بالصواب.
چنانچہ امام نووی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
(فرع)قال المصنف رحمه الله والأصحاب إذا تعذر غسل الميت لفقد الماء أو احترق بحيث لو غسل لتهرى لم يغسل بل ييمم وهذا التيمم واجب لأنه تطهير لا يتعلق بإزالة نجاسة فوجب الانتقال فيه عند العجز عن الماء الي التيمم كغسل الجناية ولو كان ملدوغا بحيث لو غسل لتهرى أو خيف على الغاسل يمم لما ذكرناه
(1)المجموع 178/5   
🖌 *اجابہ*:مفتی خالدخان۔ مفتی حسنین کھوت۔
------------------------------------
*منجانب بحث و نظر فقہ شافعی کوکن*   
 زیر نگرانی 
*
مفتی رفیق محمد شفیع پورکر مدنی* 
          مرتب 
*
مفتی فیاض محمودبرمارے حسینی*
ٹیلیگرام پر جائن کریں
https://t.me/bahsonazarfiqhashafaikokan

Comments

Popular posts from this blog

اگر کسی شخص کی فجر سے پہلے کی سنت نماز چھوٹ جائے تو اسے کب پڑھنا چاہئے؟

حج یا عمرہ کرنے والا صرف بال کٹائے حلق نہ کرائے تو کیا رکن ادا ہوگا؟

لیکوریا سے خارج ہونے والے سفید مادہ سے وضو ٹوٹتا ہے کیا؟