اگر کوئی اقامت کے دوران قدقامت الصلاہ کہنا بھول جائے تواقامت درست ہوگی یانہیں؟
*(سوال
نمبر:60)*
سوال:
اگر کوئی اقامت کے دوران قدقامت الصلاہ کہنا بھول جائے تواقامت
درست ہوگی یانہیں؟
*جواب*
اذان اور اقامت کے الفاظ وکلمات
کے درمیان ترتیب واجب ہے ۔اس اعتبار سے اگر کسی نے قد قامت الصلاہ کہنا چھوڑ دیا تو
اقامت درست نہیں ہوگی۔لہذا اس کے لئے قدقامت الصلاہ سے دوبارہ اقامت کہنا چاہیے اور
اگر شروع ہی سے پوری اقامت کہے تو بہتر اور اچھا ہے۔
(ﻭﻳﺠﺐ ﺗﺮﺗﻴﺒﻪ) ﺃﻱ اﻷﺫاﻥ ﻭﻛﺬا اﻹﻗﺎﻣﺔ ﻟﻻﺗﺒﺎﻉ ﻛﻤﺎ
ﺭﻭاﻩ ﻣﺴﻠﻢ ﻭﻏﻴﺮﻩ، ﻭﻷﻥ ﺗﺮﻛﻪ ﻳﻮﻫﻢ اﻟﻠﻌﺐ ﻭﻳﺨﻞ ﺑﺎﻹﻋﻼﻡ ﻓﺈﻥ ﻋﻜﺲ ﻟﻢ ﻳﺼﺢ ﺫﻟﻚ ﻟﻤﺎ ﺫﻛﺮ، ﻭﻟﻪ
ﺃﻥ ﻳﺒﻨﻲ ﻋﻠﻰ اﻟﻤﻨﺘﻈﻢ ﻣﻨﻪ ﻭاﻻﺳﺘﺌﻨﺎﻑ ﺃﻭﻟﻰ، ﻭﻟﻮ ﺗﺮﻙ ﺑﻌﺾ اﻟﻜﻠﻤﺎﺕ ﻓﻲ ﺧﻼﻟﻬﻤﺎ ﺃﺗﻰ ﺑﺎﻟﻤﺘﺮﻭﻙ
ﻭﺃﻋﺎﺩ ﻣﺎ ﺑﻌﺪﻩ.
(مغني المحتاج 1/323)
*اجابہ*: مفتی مزمل دیوڑے
------------------------------------
*منجانب بحث و نظر فقہ شافعی کوکن*
زیر نگرانی
*مفتی رفیق محمد شفیع پورکر مدنی*
*مفتی رفیق محمد شفیع پورکر مدنی*
مرتب
*مفتی فیاض محمودبرمارے حسینی*
*مفتی فیاض محمودبرمارے حسینی*
ٹیلیگرام پر جائن کریں
https://t.me/bahsonazarfiqhashafaikokan
Comments
Post a Comment