خطبہ کے دوران امام عصاداہنے ہاتھ میں پکڑے یا بائیں ہاتھ میں ؟


*(سوال نمبر:120)*
خطبہ کے دوران امام عصاداہنے ہاتھ میں پکڑے یا بائیں ہاتھ میں ؟
*جواب*
خطبہ دیتےوقت امام کے لئے عصا بائیں ہاتھ میں پکڑنا سنت ہے ۔
علامه ابن حجر الهيتمي فرماتے ہیں

 وَأَنْ يَعْتَمِدَ) فِي حَالِ خُطْبَتِهِ (عَلَى سَيْفٍ أَوْ عَصًا) وَنَحْوِهِ كَالْقَوْسِ لِلِاتِّبَاعِ وَإِشَارَةً إلَى أَنَّ الدِّينَ قَامَ بِالسِّلَاحِ وَيَقْبِضُ ذَلِكَ بِيَدِهِ الْيُسْرَى(1)

علامه خطيب الشر بيني فرماتے ہیں

وحكمته الاشارة الي أن هذاالدين قام بالسلاح
 ولهذا يسن أن يكون ذلك في يده اليسري (2)

(1)  تحفة المحتاج    1/  349
نهاية المحتاج      2/ 462
(2) مغني المحتاج     2/  131
المجموع      4/ 528
المنهاج القويم 1/ 179

🖌 *اجابہ*:مولوی قاسم منی پوری
------------------------------------
*منجانب بحث و نظر فقہ شافعی کوکن*   
 زیر نگرانی 
*
مفتی رفیق محمد شفیع پورکر مدنی* 
          مرتب 
*
مفتی فیاض محمودبرمارے حسینی*
ٹیلیگرام پر جائن کریں
https://t.me/bahsonazarfiqhashafaikokan

Comments

Popular posts from this blog

اگر کسی شخص کی فجر سے پہلے کی سنت نماز چھوٹ جائے تو اسے کب پڑھنا چاہئے؟

حج یا عمرہ کرنے والا صرف بال کٹائے حلق نہ کرائے تو کیا رکن ادا ہوگا؟

لیکوریا سے خارج ہونے والے سفید مادہ سے وضو ٹوٹتا ہے کیا؟