قربانی کا گوشت پورا کے پورا اپنے پاس روکے رکھنا جائز ھے یانہیں یا ان میں سے کچھ صدقہ کرنا ضروری ھے؟



  *(سوال نمبر:73)*
 سوال:
قربانی کا گوشت پورا کے پورا اپنے پاس روکے رکھنا جائز ھے یانہیں یا ان میں سے کچھ صدقہ کرنا ضروری ھے؟
*جواب*
قربانی کے گوشت میں سے کچھ نہ کچھ حصہ یعنی ایک دو کلو غریب و مسکین کو دینا ضروری ہے۔اگرکسی نے مکمل گوشت رکھ لیا اور تھوڑا حصہ بھی صدقہ نہیں کیا تو جتنا حصہ صدقہ کرنا ضروری تھا اس کے بدلہ دوسرا گوشت تقسیم کرناضروری ہے۔
(والأصح وجوب التصدق ببعضها) ولو جزءا يسيرا من لحمها بحيث ينطلق عليه الاسم على الفقراء، ولو واحدا
مغني المحتاج :١٣٥/٦
وهو قول جمهور أصحابنا المتقدمين وهو الأصح عند جماهير المصنفين منهم المصنف في التنبيه يجب التصدق بشئ يطلق عليه الاسم لأن المقصود إرفاق المساكين فعلى هذا إن أكل الجميع لزمه الضمان وفي قدر الضمان خلاف (المذهب) منه أن يضمن ما ينطلق عليه الاسم...
المجموع:8/416
🖌 *اجابہ*:مفتی عاقب کوکاٹے ۔مفتی عبدالرحیم کیرلوی ۔ مفتی حسنین کھوت
------------------------------------
*منجانب بحث و نظر فقہ شافعی کوکن*   
 زیر نگرانی 
*
مفتی رفیق محمد شفیع پورکر مدنی* 
          مرتب 
*
مفتی فیاض محمودبرمارے حسینی*
ٹیلیگرام پر جائن کریں
https://t.me/bahsonazarfiqhashafaikokan



Comments

Popular posts from this blog

اگر کسی شخص کی فجر سے پہلے کی سنت نماز چھوٹ جائے تو اسے کب پڑھنا چاہئے؟

حج یا عمرہ کرنے والا صرف بال کٹائے حلق نہ کرائے تو کیا رکن ادا ہوگا؟

لیکوریا سے خارج ہونے والے سفید مادہ سے وضو ٹوٹتا ہے کیا؟