چھوٹے بچے کے لئے سونے کی انگوٹھی یا چين وغیرہ پہننے کا کیا حکم ہے؟


*(سوال نمبر:28 )*
 سوال :
     چھوٹے بچے کے لئے سونے کی انگوٹھی یا چين وغیرہ پہننے کا کیا حکم ہے؟
 *جواب*
       بچہ بالغ ہونے تک شریعت کا مکلف نہیں ہوتا لہذا بچوں کے لئے عید وغیر عید میں زینت کے طور پر سونے کے زیورات پہننے کی گنجائش ہے لہذا اگر کوئی چھوٹا بچہ سونے کی انگوٹھی یا چین وغیرہ پہنے تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے.
ونص الشافعي والأصحاب: علىتزيين الصبيان يوم العيد بحلي الذهب، والمصبغ،(١)
ويستحب تزيين الصبيان بالصبغ والحلي؛ لإظهار السرور؛ ذكورا كانوا، أو إناثا؛ لأنه عيد المسلمين، وليس على الصبيان تعبد؛ فلا يمنعون من لبس الحلي(٢)
وله أيضا تزيينهبالحلي ولو من ذهب وإن لم يكن يوم عيد ولو كان الصبي مراهقا(٣)
(١) روضة الطالبين ٥٧٤/١
(٢) التهذيب ٣٨١/٢
(٣) حاشية الجمل ٣٢/٣

🖌 *اجابہ*: مفتی عبدالحسیب کوثری مولوی خالدخان
------------------------------------
*منجانب بحث و نظر فقہ شافعی کوکن*   
 زیر نگرانی 
*
مفتی رفیق محمد شفیع پورکر مدنی* 
          مرتب 
*
مفتی فیاض محمودبرمارے حسینی*
ٹیلیگرام پر جائن کریں
https://t.me/bahsonazarfiqhashafaikokan


Comments

Popular posts from this blog

اگر کسی شخص کی فجر سے پہلے کی سنت نماز چھوٹ جائے تو اسے کب پڑھنا چاہئے؟

حج یا عمرہ کرنے والا صرف بال کٹائے حلق نہ کرائے تو کیا رکن ادا ہوگا؟

لیکوریا سے خارج ہونے والے سفید مادہ سے وضو ٹوٹتا ہے کیا؟