درمیان وضوء حدث لاحق ہونے پر وضوء کا حکم
درمیان وضوء حدث لاحق ہونے پر وضوء کا حکم
*سوال نمبر ( 7) *
*سوال*
اگرکسی کودرمیان وضوء حدث لاحق ہو جائے تو کیا اسی وضوء پر بناء کی جائے گی یا از سرنو وضوء کرنا ہوگا ؟
(سوال بذریعہ مفتی نعمان مقادم)
*جواب*
درمیان وضوء اگر کسی کو حدث اصغر لاحق ہو جائے تو اسے از سر نو وضوء کرنا ہوگا اسی پر بناء کرنا کافی نہیں ہوگا ۔
ولو أحدث بعد ما أخذ التراب بطل قصدہ فعلیہ أن یاخذ ثانيا کما لو غسل بعض وجھہ ثم أحدث علیہ إعادة ماغسل ۔( التهذيب 1/356)
-------------------------
*منجانب بحث و نظر فقہ شافعی کوکن* زیر نگرانی
*مفتی رفیق محمد شفیع پورکر مدنی* مرتب
*مفتی فیاض محمودبرمارے حسینی*
*منجانب بحث و نظر فقہ شافعی کوکن* زیر نگرانی
*مفتی رفیق محمد شفیع پورکر مدنی* مرتب
*مفتی فیاض محمودبرمارے حسینی*
ٹیلیگرام پر جائن کریں
https://t.me/bahsonazarfiqhashafaikokan
Comments
Post a Comment