مسافتِ قصر سے کم پر قصر کرنا

مسافتِ قصر سے کم پر قصر کرنا

*سوال نمبر (8 )*
*سوال*:
 اگر کوئی شخص سفر پر ہو اور اسکا سفر مسافتِ قصر  سے زیادہ ہو لیکن اس نے shortcut راستہ سے سفر کیا جس کی مسافت مسافتِ قصر سے کم ہو تو کیا اس کے لئے قصر کرنا جائز ہے ؟
( سوال بذریعہ مولاناحذیفہ نظیر.مقیم دبئ)
*جواب:*
اگرکسی مسافرکے لئے اپنی منزل تک پہنچنے کے لئے دو راستہ ہوں ایک مسافت شرعی کے بقدر یا اس سے زیادہ ہو اور دوسرا  راستہ مسافت شرعی سے کم ہواوریہ مسافرچھوٹا راستہ اختیارکرے تواسے قصروجمع کی گنجائش نہیں ملے گی۔

ولوکان لمقصدہ طریقان طویل وقصیر فسلک الطویل لغرض کسھولۃ اوامن ...قصروالافلافی الاظھر........ولاخلاف انہ اذاسلک الاقرب....لایقصر (النجم الوھاج:۲/۴۲۲)
اجابہ: مولوی خالدخان
آوڈیو:

------------------------
*
منجانب بحث و نظر فقہ شافعی کوکن*         زیر نگرانی 
*
مفتی رفیق محمد شفیع پورکر مدنی*            مرتب 
*
مفتی فیاض محمودبرمارے حسینی*
ٹیلیگرام پر جائن کریں
https://t.me/bahsonazarfiqhashafaikokan

Comments

Popular posts from this blog

اگر کسی شخص کی فجر سے پہلے کی سنت نماز چھوٹ جائے تو اسے کب پڑھنا چاہئے؟

حج یا عمرہ کرنے والا صرف بال کٹائے حلق نہ کرائے تو کیا رکن ادا ہوگا؟

لیکوریا سے خارج ہونے والے سفید مادہ سے وضو ٹوٹتا ہے کیا؟